مریم نواز نے آئی ایم ایف کے سخت رویے کی ذمہ داری کس پر عائد کر دی؟

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی سینئرنائب صدرمریم نواز نے اتحادی حکومت پر تنقید کرنے پر عوام خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ‘ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کہتی ہیں کہ تمہاری بے رحمانہ لوٹ مار اور نااہلی سے پیداصورت حال کو […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی45 روپیکردی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پرپیٹرولیم لیوی میں5 روپے فی لیٹرکا اضافہ […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ

اسلام آ باد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس میں اضافہ ۔۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45روپے کر دی گئی ۔مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 7روپے 77پیسے بڑھا […]

پنجاب،کے پی الیکشن ازخود نوٹس، سپریم کورٹ نےسیاسی جماعتوں کیلئے بڑا حکم کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے ایک تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا۔ چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ تمام جماعتیں پورے ملک میں انتخابات کرانے سے متعلق مشاورت کریں، […]

ایما زون آن لائن جاب سے نوجوانوں کو روزگار فراہم ہو گا، وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایمازون وای کامرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نوجوان کسی ملک اور قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے پی ٹی آئی کیخلاف ثبوت لانے ناکام، عدالت میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے وکیل نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کو جواب جمع کرا دیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے عمران خان کا جواب ایف آئی اے کے […]

ٹیکس دہندگان کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچانے کا فارمولہ پیش کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی)حکومت اور ادارے درست سمت میں اقدامات اٹھاتے تو آج ٹیکس دہندگان کی تعداد کم از کم ڈیڑھ کروڑ ہونی چاہیے تھی،ڈالر زکی قلت کو دور کرنے کیلئے چیمبرز اور ٹیکس بارز کی مشاورت سے فارن ایکسچینج پر ڈیکلریشن لانے کی ضرورت […]

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ یوٹیوبر شہری کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ روز کمیٹی چوک میں ویڈیو بنانے کے […]

اسلام آباد میںITCNASIA ایونٹ کاانعقاد، آزادجموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے بھی سٹال لگایا ، عوام کی بے پناہ دلچسپی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں پاکستان کے سب سے بڑے میلے ITCNASIAکے بائیسویں ایونٹ کاانعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی کمپنیز و گورنمنٹ کے ذمہ داران […]

پی ٹی آئی کے 41 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور اور حافظ آباد کی جیلوں میں منتقل، کس کو کہاں بھیجا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر بندی […]