پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر
لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]