رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی […]

عمران خان کے لیے ریلیف کا جمعہ بازار لگا دیا گیا، بائے ون گیٹ نائن کے پیکیج دیئے جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی رہنما کے سخت وار

کراچی (آئی این پی):صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پچھلے چارپانچ دن سے پاکستان میں وہ کچھ ہورہا ہے جو75سالوں میں نہیں ہوا، جو شخص بیرونی طاقتوں کی مدد سے ملک میں انارکی پیدا کر رہے […]

پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے اہم ویڈیو پیغام کر دیا

اسلاما آباد (پی این آئی )پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازے پر عمران خان کے قافلے کو روک لیا ، حالات خراب ہو گئے ۔ عمران خان نے اہم ویڈیو پیغام کر دیا ۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے […]

آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے، آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل نہیں ہو رہی،اگر پیسے نہیں ملتے تو ہم […]

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری اور سندھ کے تحفظات کے موضوع پر پیپلز پارٹی سندھ کی میزبانی […]

کشمیر ائرلائنز کی ٹیم کا مظفر آباد ائیرپورٹ کا دورہ، ٹیم ائرپورٹ کو فعال کرنے کی رپورٹ وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو پیش کریگی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان کے احکامات کی روشنی میں مظفرآباد ائیرپورٹ کو فنگشنل کرنے کیلئے ایم ٹی بی سی کے زیراہتمام کشمیر ائیرلائنز کی ٹیم کا ائیرپورٹ مظفرآباد کا دورہ، کشمیر ائیرلائن کی ٹیم نے انتظامیہ کے ہمراہ […]

رات گئے پی ٹی آئی کی بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے منظم کروانے کے الزام میں ایم پی اے سمیت 24 افراد گرفتار کر لیا گیا عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر پی ٹی آئی نے کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنے دیے تھے […]

پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا نوٹس، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا گریڈ 4 سے 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین، افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اورمن مانیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے گریڈ 4 سے گریڈ 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین اور آفیسران کو عہدوں سے ہٹانے کا […]

پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو آج پیٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملتا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) آج تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو پٹرول 120 روپے کا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ مزمل اسلم […]

پاکستان میں پیٹرول مہنگا لیکن عالمی مارکیٹ میں خام تیل کتنا سستا ہوا؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دیں، آئی ایم ایف شرائط اور پاکستانی روپے کی مسلسل بے قدری کی وجہ سے عوام کو بڑے ریلیف سے محروم کر دیا گیا، […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13روپے تک اضافہ، حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے […]