آر ڈی اے نے 4 غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کو نوٹس جاری کر دیئے، تفصیل سامنے آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے چار غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں جن میں چکری روڈ راولپینڈی پر کیپٹل آرچرڈ، […]

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 […]

عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بہت بڑی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کو لے […]

ہزاروں پی ٹی آئی کارکنان اُمڈ آئے ، زمان پارک میں پولیس کو پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی ، آدھا کلومیٹر پیچھے دھکیل دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زمان پارک میں بدترین آنسو گیس شیلنگ کے باوجود پولیس کو ہی پسپائی اختیار کرنا پڑ گئی، کارکنوں نے شدید لاٹھی چارج، واٹر کینن اور آنسو گیس شیلنگ کے باوجود پولیس کو زمان […]

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو کس ریٹائرڈ جرنیل نے لیک کی؟ فیصل واوڈا کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے سابقہ قریبی دوست اور سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔۔۔۔ گزشتہ شب جیو نیوز کے […]

گورنر سندھ کا اسحاق ڈار کو مشورہ، کس کو ساتھ لے جائیں تو آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے گا؟

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کا کیا تاثر جا رہا ہے، کیا باہر یہ نہیں کہا جا رہا کہ پاکستان بھیک مانگ رہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ایف پی […]

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت، بالآخر یاسمین راشد نے اعتراف کر لیا

لاہور(پی  این آئی)پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے اعتراف کرلیا کہ انہیں علم تھا کہ جس گاڑی میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی لاش لائی گئی اس کا مالک کون ہے۔ یاسمین راشد نےکہا کہ […]

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں، آر ڈی اے نے چار مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کی تشہیر روکنے کے لیے چارمارکیٹنگ کمپنیوں کے مالکان کو نوٹسس جاری کر دیے ہیں جن میں […]

قومی اسمبلی کی وہ نشستیں جہاں پی ٹی آئی کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہوگا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کے بلامقابلہ کامیاب ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے کے پی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔ پی ڈی ایم امیدوار مردان، […]

پی ٹی آئی انتخابات دو تہائی اکثریت سے جیتےگی، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت جیلوں میں بھی چلی گئی تو دوتہائی اکثریت سے جیتیں گے، عمران خان کی گرفتاری سے فرق کیا پڑے گا؟ افسران کو کہا جارہا ہے کہ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات، زلزلہ میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات،ملاقات میں چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ جمہوریہ ترکیہ […]