الیکشن 2024، کون سی پارٹی کی جیت؟ کون سی ہار جائے گی؟ بین الاقوامی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی جریدے دی اکنامسٹ کے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے عام انتخابات میں مسلم لیگ نواز کی زیر قیادت اتحاد کی جیت کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں کہا گیا […]

9 مئی واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے؟ سینئر ن لیگی رہنما نے خدشات کا اظہار کر دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لے کر آئے،اپنی 16ماہ کی حکومت میں بھی کہتا رہا کہ اب بھی سہولت کاری موجود […]

سندھ فتح کرنے کا مشن، ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں صوبہ سندھ میں بڑی تعدا دمیں اہم سیاسی شخصیات شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔     پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے پارٹی میں سندھ اور کراچی سے شامل ہونے والی سیاسی شخصیات […]

مولانا فضل الرحمٰن نےنواز شریف سے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستیں مانگ لیں؟ ڈیڈلاک ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ( ن )اور جمعیت علماء اسلام (ف )میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا ( کے پی کے)میں سیٹ ایڈجسمنٹ سے قبل پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی9 […]

تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، نواز شریف کیلئے اچھی خبر آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) مانسہرہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 سےمسلم لیگ ن قائد میاں نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ۔ این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر […]

ن لیگ یا پی ٹی آئی ،الیکشن میں کونسی جماعت جیتے گی؟برطانوی اکانومسٹ انٹیلی جنس کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام اور سیکورٹی کمزور ہے۔ حقیقی جی ڈی پی مالی سال 2023.24 جولائی تاجون میں قدرے سکڑ جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق2024 کے اوائل میں الیکشن کا انعقاد کیا جائے […]

مقابلہ شروع ہو چکا، پیپلز پارٹی اب ہماری اتحادی نہیں رہی، سینئر ن لیگی رہنما کا اعلان

اسلام آباد ( آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن واضح ہے، فیصل صالح حیات مضبوط سیاستدان ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا […]

بلاول بھٹو کے پاس پاکستان کو آگے بڑھانے کا کوئی منشور نہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا تبصرہ

مٹیاری (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر مایوس کن تھی، پیپلز پارٹی کو رخصت کرنے کا دن 8 فروری ہے ۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں بشیر میمن نے بلاول بھٹو زرداری […]

پشاور سے کس کس رہنما کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے؟

پشاور(آئی این پی) این اے 32 سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 28 کیلئے جے یو آئی کے نور عالم خان کے کاغذات درست قرار دیئے گئے، این اے 25 سے عوامی نیشنل پارٹی کے […]

سینئر ترین ن لیگی رہنما نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان (آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کا رکن ضرور ہوں لیکن کسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا بلکہ آزاد امیدوار الیکشن لڑوں گا۔ جاوید ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ایم کیو ایم نے شہباز شریف کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 242 […]