ن لیگ نے پی ٹی آئی کی ایک اور تگڑی وکٹ گرا دی

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ اڑا دی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کیپٹن (ر) جمیل احمد نے […]

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی […]

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کر دی

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق […]

مریم نواز قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون کون سے حلقے سے امیدوار؟ تفصیل سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 6نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور 120 […]

سینئر ن لیگی رہنما نے کاغذات نامزدگی چھیننے کی مذمت کر دی

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ماضی گواہی ہے وہ ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جائیں گے نواز شریف کی جب بھی حکومت آئی اس نے عوام کے لیے […]

سیاسی جلسے میں شرکت، الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو 26 دسمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی اوکاڑہ کی سیاسی جلسے میں شرکت کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ وردی پہن کر کس طرح سیاسی جلسے میں شرکت کی گئی۔الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی اوکاڑہ کو 26 دسمبرکو […]

2018 والی لیول پلیئنگ فیلڈ کون مانگ رہا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ 2018 والی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہے ہیں لیکن کسی کی خواہشات پر الیکشن نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے […]

پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے ن لیگ پر ایک اور الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اس وقت اپنے لوگوں کو نگران حکومت میں بٹھایا ہے، ن لیگ کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو پنجاب میں بڑا نقصان ہوا لیکن ہم پھر […]

دبنگ خاتون سیاستدان نے سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا

لاہور (پی این آئی) معروف سیاستدان نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی میں مسلسل تین بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر تین […]

پی ٹی آئی کا ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ جانے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)تحریک انصاف نے انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سےرجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان واپس لینے […]

پاکستان میں کرسمس کیسے منائی جاتی ہے، ٹری پر ستارے، چھڑی اور گھنٹی کے کیا معنی ہیں،سانٹا کلاز کون تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی )آج ملک بھر میں مسیحیوں کا تہوار ”کرسمس“ منایا جارہا ہے، عیسائی برادری کی جانب سے یہ تہوار حضرت عیسیٰ علیہ السلام (یسوع مسیح) کی پیدائش کے جشن کیلئے منایا جاتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ونگ سے تعلق رکھنے […]