تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سباق رہنما تاشفین صفدر نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تاشفین صفدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئیں، دوران […]

پی ٹی آئی واحد جماعت نہیں جس کا انتخابی نشان واپس لیا گیا، دوسری اور تیسری جماعت کون ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]

اگر کہیں پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو غلط ہے، ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی مؤقف کی حمایت کر دی

ظفروال(آئی این پی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر کہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا جا رہا ہے تو یہ غلط ہے۔ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز […]

منظور وسان کی آئندہ الیکشن سے متعلق اہم پیشنگوئی

کراچی( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کومیجورٹی نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اپنے ایک […]

شاہد خاقان عباسی کا بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر امیدوار ہوں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے نادر خاقان عباسی کل […]

گارنٹی دیتا ہوں 3سال کے اندر اقتدار عمران خان کی دہلیز پر ہوگا، عمران خان کے بڑے ناقد تجزیہ کار کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رائے عامہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کے میچ کے حتمی نتیجے کے انتظار میں ، باقی بحثیں ضمنی ہیں۔ سیاسی صورتحال کچھ یوں کہ عمران خان جیل میں ہوں یا باہر ، دونو ں صورتیں انکے وارے میں ہیں ۔ آج کے […]

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ میں رد […]

یہ توقع نہ رکھیں کہ ہم کسی سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ یا انتخابی اتحاد کریں گے، سینئر رہنما کی میڈیا سے گفتگو

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھے جانے والے کیپٹل ہل پر حملے کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا مل سکتی ہے تو پاکستان میں 9مئی کو ریاست […]

نواز شریف لاہور میں کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ حلقے کا نیا نمبر کیا ہے؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عام انتخابات میں اپنے آبائی اور روایتی حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے مطابق نواز شریف کے آبائی حلقے کا نمبر این اے 130بنتا ہے۔نواز […]

نواز شریف نے مریم نواز کے الیکشن لڑنے کی شرط لگا دی

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی چیف آرگنائزار مریم نواز کے مخصوص نشست پر اسمبلی رکن بننے کی مخالفت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے فیصلے کے بعد چیف آرگنائزر مریم نواز مخصوص نشست […]

ن لیگ نے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو حلف کا پابند بنا دیا، حلف کا متن کیا ہے؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کو ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حلف نامہ جمع کرانے کا بھی پابند کر دیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]