انوکھا احتجاج، نجی ٹی وی چینل کا پورا عملہ مستعفی ہو گیا، چینل کی نشریات بند کر دی گئیں

ماسکو (پی این آئی) روس کے ایک ٹی وی چینل کے عملے نے یوکرین جنگ کے معاملے پر آن ایئر استعفیٰ دیا اور چینل بند کردیا۔”این ڈی ٹی وی” کے مطابق یوکرینی جنگ کی کوریج کے معاملے پر روسی حکومت نے اپنے ملک میں “ٹی […]

پنجاب کابینہ کے فیصلے، جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصدکوٹہ مختص، نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے کی شق شامل

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا51واں اجلاس منعقد ہوا،4گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں […]

آزاد کشمیر احتساب بیورو نے سال 2021 میں79,80,86,538روپے ریکوری کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو سردار نعیم احمد شیراز نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو نے گزشتہ سال796کیسز کے ڈسپوزل کیے، احتساب بیورو میں سابقہ 307کیسز زیر کار تھے جبکہ گزشتہ سال600نئی شکایات موصول ہوئیں اور اس وقت احتساب […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب، ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا، کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں، رنگ روڈ تھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس سے لنک کی جائے گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ ڈینٹل کالج کوٹلی میں ہی بنے گا،کوٹلی رنگ روڈ کی حدود کا تعین کروا رہے ہیں،رنگ روڈ کوتھلہ لاٹ پل کے ذریعہ سہنسہ بائی پاس منصوبے سے لنک […]

پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا مزار قائد سے آغاز، 38 مطالبات کے نکات جاری

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی […]

خیبر پختونخوا کے بڑے شہر میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئیں

پشاور)آئی این پی)محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا نے ضلع مردان میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصدسے زیادہ ہونے پر ضلع میں مختلف پابندیاں عائد کی ہے جس کا اطلاق آج 22 فروری سے ہی ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب […]

پنشن خیرات یا بھیک نہیں ، اسکی ادائیگی کو بروقت ممکن بنایا جائے، محمد انور بھٹی کی تحریر

پاکستان ریلوے ملک میں نقل و حمل کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جو کہ آمد ورفت کی صورت میں پاکستانی عوام کی 70 فیصد سے زیادہ ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ آرام دہ ،پرسکون اور محفوظ ترین سفر مہیا کرتا […]

پاکستان گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس ایوارڈ حاصل کرنے والا دنیا کا 7واں ملک بن گیا

پشاور(آ ئی این پی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی پے در پے کامیابیوں پر خاموشی توڑنے کا […]

عام بخار اور نزلہ زکام کی ادویات کی قلت اور بحران کوتشویشناک قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شہری موسمی وائرل بخار اور دیگر بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں، عام بخار کی ادویات کی قلت اور بحران تشویش ناک ہے، دوا ساز کمپنیوں اور […]

کورونا سے متاثرہ تعلیمی اداروں کو کتنے دن کیلئے بند کیا جائے؟ نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آئیں،ان تعلیمی اداروں کو صرف 7 دنوں کے لئے بند کیا جائے اور اس ضمن میں محکمہ […]

کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ مل گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کوٹلی سے کیا گیا بڑا وعدہ پورا کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وعدوں سے تکمیل تک کا سفر،وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کوٹلی سے کیا گیا ایک اور بڑا وعدہ پورا کر دیا،کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ مل گیا ، وزیراعظم آزادکشمیر نے تین جنوری کو کوٹلی کو بگ سٹی کا […]