عید الاضحی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، عید قربان پرنجی و سرکاری اداروں میں ملازمین کو تین سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نجی و سرکاری […]

زکوٰۃ کی تقسیم، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مستحقین کو سال میں ایک بار دیے جانے والی رقم بڑھا کر 8 سے 10 ہزار روپے،بیوگان کے لیے 15000روپے ، غریب اور یتیم بچیوں کے لیے 12000روپےاور جہیز فنڈ کو 50000تک کرنے کا حکم دیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جہاں زکوۃ اسلام کا ایک اہم ستون اور ہماری سالانہ بچت کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے وہاں اس کی شفاف تقسیم بھی ایک بڑا چیلنج ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مالی طور پر کمزور شہریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالی طور پر کمزور شہریوں کو معاشی مشکلات سے بچانے کا مقصد رکھتے ہیں تاکہ مالی طور پر مضبوط لوگ ٹیکس کے مد میں قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں. وزیر اعظم […]

ہفتے کی چھٹی کی بحال، ہفتے میں 5دن کا م ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کے روز کی چھٹی کی بحالی اور ملازمین کے اوقات کارکے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ بدھ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں […]

مظفر آباد، آزادکشمیر پنشنرز ایسوسی ایشن کا قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، وفاقی حکومت کے پنشن میں10 فی صداضافہ کے اعلان پر یکم اپریل سے عملدرآمد کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں 60 سال کی عمر تک سرکاری ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم آزادکشمیر پنشنرز ایسوسی ایشن کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن میں10 فی صداضافہ کے اعلان […]

فرح خان کی شامت آگئی، نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) نیب نے فرح شہزادی کا بزنس دیکھنے والے 4 افراد نوٹس جاری کیے ہیں، ان چاروں کو افراد کو 30 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب میں پی ٹی آئی رہنماء فرح خان کے کرپشن کیس کی تحقیقات […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے وی وی آئی پی بلاک کی ناقص تعمیر کا سخت نوٹس، وزیر اعظم نے ذمہ دار افسران کو معطل کر کے تھرڈ پارٹی سے انکوائری کا حکم دیدیا

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے وی وی آئی پی بلاک کی ناقص تعمیر کا سخت نوٹس لے لیا ۔اسٹیٹ افسرایس ڈی او اور اورسیئر معطل، تھرڈ پارٹی سے تحقیقات کرانے احکامات جاری ,ڈی جی […]

عید الفطر کے موقع پر 9چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

دبئی (پی این آئی) عید الفطر پر متحدہ عرب امارات کی 4 ریاستوں میں ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، ابوظہبی ، دبئی ، شارجہ اور راس الخیمہ میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی،سرکاری محکمہ کے ملازمین […]

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ خود ہی اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی ) رکنِ پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے عنقریب مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جگنو محسن نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور 2018ء میں اوکاڑا سے رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب منتخب ہوئیں۔جگنو محسن آج ن لیگ کی ریلی میں […]

سانحہ قصہ خوانی کے شہداء کے لواحقین کو فی کس 20 لاکھ روپے امداد کی منظوری، شدید زخمیوں کو 5 لاکھ، معمولی زخمیوں کو 2،2 لاکھ روپے دئیے جائیں گے

پشاور(آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دلخراش سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری دیدی ہے۔ اس اندوہناک واقعے کے شدید زخمیوں کے لیے 5 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کے لئے […]

پنشن بحال کریں ورنہ ریلوے پنشنرز،بیواؤں،یتیم بچوں کے گھروں کے چولہے بجھ جائیں گے، محمد اسلم عادل بٹ چیئرمین ،آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا صدر پاکستان کے نام کھلا خط

عزت مآب جناب ڈاکٹرعارف علوی صاحب صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب وزیراعظم صاحب اسلامی جمہوریہ پاکستان موضوع۔پاکستان ریلوے پنشنرز،بیواؤں، یتیم بچوں کے مسائل جناب عالی! آل پاکستان ریلوے پنشنرزایسوسی ایشن آپ کی توجہ اس اہم مسئلہ کی جانب مبذول کروانا چاہتی ہے۔جو محکمہ […]