سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جنوری 2022 کو سرکاری اور نجی بینکوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 3 جنوری 2022 بروز پیر تمام بینکوں میں لین دین بند رہے گا۔کسی بھی بینک […]

آزادکشمیر ،پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے چارج سنبھال لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنے آفس میں باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ قلمدان سنبھالنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ مجھے آزادکشمیر […]

غیر ریاستی باشندگان کوآزادکشمیر میں ملازمت دئیے جانے خبرغیر مصدقہ، من گھڑت اور بے بنیاد ہے، محکمہ صحت کی پریس ریلیز

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کچھ دنوں سے پرنٹ و سوشل میڈیا پر محکمہ صحت عامہ سے جاری شدہ نوٹیفکیشن محررہ 03-12-2021 کے حوالہ سے غیر ریاستی باشندگان کوآزادکشمیر مین […]

موسم کی صورتحال خراب، انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا، مسافر شدید پریشان

لاہور (پی این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ فلائٹ آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دھند میں اضافے کے باعث کیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے قبل فلائٹ انکوائری سے رابطہ کرنے ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت […]

اپنے پاسپورٹ تیار کر لیں، متحدہ عرب امارات میں روزگار ڈھونڈنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دبئی ( پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں روزگار ڈھونڈنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ یو اے ای میں بہت سے نئے اسکولوں کی آمد سے اساتذہ کے لیے بھرتیاں شروع کردی گئیں ، دبئی میں گزشتہ تین سالوں میں 21 اسکول […]

دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے نام کیساتھ غازی لکھا جائے،نئےآئی جی اسلام آباد نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں سے ملاقات کی۔انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی ہونے والے افسران و جوانوں کے جذبے کو سلام پیش کیا اور کہا کہ جس […]

اساتذہ کا احتجاج سےتعلیمی ادارے بند، وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے میئر کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں تقریبا دس روز تک کے احتجاج کے سبب تعلیمی ادارے بند رکھنے کے بعد وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں کے ملازمین و اساتذہ کی فریاد سنتے ہوے ماڈل کالجز کو فیڈرل کالج کے بجائے وزارت اور ایف […]

ہفتہ وار تعطیل کا دن تبدیل،اب ہفتے میں ساڑھے چار دن کام ہو گا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار تعطیل کا دن تبدیل کر تے ہوئے ورکنگ ٹائم ساڑھے چار روز کردیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ تبدیلی 2022ء کے آغاز سے لاگو ہو گی۔ متحدہ عرب امارات میں قبل ازیں ہفتہ وار چھٹی […]

’’پورے ملک میں آگ لگی ہے یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے‘‘ خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف وفاقی اساتذہ کا جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،تین دن سے وفاقی دارلحکومت کے 390 سکولز بند ہونے کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہ […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ سنٹر کے قیام کا اعلان

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ سنٹر قائم کیاجائے گا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اس ضمن میں پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ساتھ مختلف سطح کے آفیسرز ٹریننگ کے لئے جلدہی مفاہمت کے یاداشت پر دستخط کئے جائینگے۔اس سنٹر […]

پاکستان آنے والا ملا کردستانی بہت بڑا فراڈیہ نکلا ٗ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔ پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید […]