ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاو، مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، شہر میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد […]

وفاقی پولیس کے اہلکار چھٹی لے کر کونسے ملک کی پولیس میں بھرتی ہو گئے؟ ایک اور تہلکہ خیز اسکینڈل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی پولیس کے متعدد اہلکار چھٹی لے کرغیر قانونی طور پر کویت پولیس میں نوکری کرنے لگے،حاضر سروس پولیس اہلکاروں کی بیرون ملک نوکری سے اعلیٰ افسران بھی لاعلم نکلے، کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس […]

ہفتے کے روز سکول کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم پنجاب نےفیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان دے دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پنجاب بھر میں سرکاری اسکولز ہفتے کے روز […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی کردی گئی ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ایس او پیز پر مشتمل آفس آرڈر جاری […]

موسم گرماکی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (آن لائن)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج (بروز سوموار ) سے کھل جائیں گے۔کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر طلبہ کوپچاس فیصد حاضری کے ساتھ بلوایا گیاہے ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے نئے […]

لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے لگائے گئے 9 روزہ لاک ڈان میں نرمی کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے اور چھوٹی ٹرانسپورٹ کو کراچی کی حدود میں چلانے کی اجازت بھی […]

انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی جبکہ کون کونسے کاروبار کھلے رہیں گے؟ حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی بجائے مخصوص شعبوں کوبند کیا جائے گا،لاک ڈاؤن میں ریٹیل کے تمام کاروبار اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی، میڈیکل اسٹورز، کریانہ، سبزی گوشت، دودھ کی […]

ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

پشاور(پی این آئی)سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ڈی آئی خان موٹر وے اوردیر ایکسپریس وے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔اس بات کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ نے ان دو اہم شاہراہوں کی منظوری […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاہور ہائیکورٹ نے سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس محمد قاسم خان دوران سماعت ریمارکس دیے کہ کل شام تک جوڈیشل الاؤنس کو پنشن کا حصہ بنانے کا کام نہ ہوا […]

ملک بھر کے تمام بینک آج بند رہیں گے

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین دین نہیں […]

کل چھٹی ہو گی، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین […]