مرزا افتخار قیوم کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر

میرپور (پی این آئی) پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنماء و چئیرمن مغل فاؤنڈیشن ہسپتال میرپورمرزا افتخار قیوم کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام […]

وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 5چھٹیاں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کو پانچ تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا اعلان وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے کیا گیا،خیال رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی […]

سویلین افسران کو دی گئی ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اس حوالے سے محکمہ […]

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی مداخلت، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے اوورسیز پاکستانیز اور افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی ورک ویزے پر پابندی کے حوالے سے مداخلت کی ہے اور رمضان المبارک […]

ڈسکہ میں ضمنی انتخاب24 گھنٹے بعد، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہفتہ کو انتخابی دنگل لگے گا، ن لیگ کی نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 75 کے الیکشن کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے […]

غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے،اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]

وزیراعظم عمران خان بنگلہ دیش میں ہونے والے ڈی ایٹ ورچوئل سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

اسلام آباد۔ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان 8 اپریل کو بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والے 10 ویں ڈی ایٹ ورچوئل سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 19 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں […]

حلقے میں داخل نہ ہونے دیا جائے، الیکشن کمیشن کی رانا ثنا اللہ اور اویس لغاری کو وارننگ، آئی جی پنجاب کو حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے […]

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک بند کردی گئی

مانسہرہ (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11 اپریل تک بند کردیا گیا تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا […]

تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ؟حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے رہنمائوں محمد رمضان اچکزئی، محمد یوسف کاکڑ،محمد رفیق لہڑی، عبدالحئی، ولی محمد کاکڑ،عبدالباقی لہڑی، محمد یار علیزئی ، ملک محمد آصف اور سید آغا محمد نے ایک مشترکہ بیان کے ذریعے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان […]