تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات منعقد کروانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کے باعث آن لائن امتحانات لینے کامعاملہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ این سی او سی آج ہی درخواست کو دیکھ کر معاملے کوحل کرے […]

سعودی عرب سے کورونا وائرس کا خاتمہ؟کئی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

 جدہ(آن لائن )سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں آج  (اتوار )سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی […]

رنگا رنگ سٹی پریڈ ہو گی، 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں منائے جانے والے پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر لاہور میں ایک رنگا رنگ سٹی پریڈ کا اہتمام […]

پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا، حکومتی ترجمان کا بڑا دعویٰ

لاہور (آن لائن) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے […]

حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے، بڑی سپر پاور نے اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا […]

خون ایسا کا ٹیسٹ جس سے کورونا کا آسانی پتہ چلایا جا سکے گا

پیرس (این این آئی )فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے اموات میں کمی کی خوشخبری سنادی، گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟

جنیوا (آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہناہے گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا […]

نادرا کے 6 اہلکاروں کی نوکری چلی گئی، وجہ کیا بنی؟

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں بوگس اسلحہ لائسنس کی تصدیق کرنے والے 6 نادرا ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان اسلحہ برانچ کی چیکنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ نادرا کے 6 ملازمین نے 876 بوگس […]

دبئی میں برقع پہن کر چوری کرنے والا یورپی شہری پکڑا گیا، سب ثبوت مل گئے

دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]

کورونا کی دوسری لہر، سعودی عرب میں رواں سال تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنے کی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا […]

کویت نے کروناوائرس کے باعث زمینی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کر دیں، داخلے کی اجازت کس کو ہو گی؟

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی بری اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔البتہ جہاز رانی کی صنعت سے وابستہ کارکنوں ، کویتی شہریوں اور ان کے خاندانوں کو ملک میں داخلے […]