نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر دیں

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ صوبائی حکومت […]

بلوچستان سےسینیٹر بننے کیلئے40 کروڑ سے70 کروڑ روپے خرچ ہونگے ، صوبے میں باپ اور تحریک انصاف کی مخلوط حکومت ہے، پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے کہاہے کہ اگر کسی نے سینیٹر بننا ہے تو نرخ بہت زیادہ ہے اس کے لئے چالیس کروڑ سے ستر کروڑ روپے خرچ ہونگے ، بلوچستان میں […]

نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ ،وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ […]

جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

وزیراعظم کو لائیو پروگرام میں کال کرنے کیلئے دیا گیا فون نمبر دراصل کس کا تھا؟ایک اور حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )چند دن قبل وزیراعظم عمران خان نے ڈیڑھ گھنٹے کے پروگرام میں براہ راست عوام کی کالز پر مسائل اور سوالات کو سن کر جواب دیا اور اس حوالے سے اب سینئر صحافی کامران شاہد کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی […]

کورونا کے خلاف جنگ تیز، حکومت پاکستان نےایک اور کمپنی کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی، جس کے بعد سپٹنک فائیو ویکسین پاکستان میں استعمال ہو سکے گی۔ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے سپٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت 3 ماہ کیلئے دی ہے اور اجازت […]

سندھ، گریڈ 1 سے 5 اور گریڈ 6 تا 15 کی بھرتیوں میں پراسرار سے رکاوٹ، وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھنے پر بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی، تشویش ظاہر کر دی گئی

کراچی (این این آئی) صوبے کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال ڈاکٹر روتھ کے ایم فاؤسول اسپتال کراچی میں عملے کی کمی ، آئی سی یوز ، ایچ ڈی یوزسمیت دیگر وارڈز میں تربیت یافتہ ٹیکنشیز ودیگر معاون عملے کی شدید کمی ، مریضوں کی […]

کورونا ویکسین لانے والا طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا

اسلام آباد ( آن لائن) کورونا ویکسین لانے کیلئے طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا،حکومت پاکستان کی جانب سے ویکسین کی اسلام آباد میں سٹوریج کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے کورونا ویکسین […]

حکومت نے بیروزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، 10ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی اداروں کیلئے10 ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دے دی ہے، بلدیاتی اداروں میں82 ہزار کی جگہ اب 92 ہزار آسامیاں بنا دی گئی ہیں۔محکمہ خزانہ نے بلدیاتی اداروں میں 10ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دے دی ہے،نئے […]

کورونا ایس او پی کی تاریخ میں توسیع کا اعلان، رات 10 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کے باہر کھانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے باعث ملک بھر میں رات 10 بجے تک ہوٹلوں کی بندش اور باہر کھانا کھانے کی پابندی اٹھا لی ہے۔ یہ پابندی این سی او سی کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے […]

صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی گئی

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں 15ستمبر2021ء کو مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیاجس کی صوبائی کابینہ نے توثیق کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پر عزم ہے اور یہ امر […]