غیر معمولی حالات میں ٹیکس گوشواروں کی تاریخ نہ بڑھانا تاجر دشمنی ہے۔ اجمل بلوچ کاروبار لاک ڈاؤن کا شکار ہیں ایف بی آر تاجر کشی بند کرے۔ خالد چوہدری، آفتاب گجر

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، جی الیون کے صدر آفتاب گجر، جی ٹین کے صدر چوہدری ظفر اقبال، احمد خان، راجہ جاوید اقبال، فرحان خان، چوہدری عبدالغفار، راجہ خرم […]

خطرہ محسوس کررہا ہوں، ایسے حالات نہ دیکھنے پڑیں، جہاں اسٹیبلشمنٹ اور عوام بمقابلہ نظر آئیں، مولانا فضل الرحمٰن کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دفاعی قوتوں کو متنبہ کرتا ہوں عوام کے راستے سے ہٹ جائیں، ناجائز حکومت کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے جو دھاندلی کی تھی، اس کے زخم گہرے ہوتے جارہے ہیں، خطرہ محسوس […]

موجودہ حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ بتا دی

اہور(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے اپنی تحریک کے دوسرے مرحلے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسمبلیوں سے استعفے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے ،اس ناجائز پارلیمنٹ پر […]

پہلے 5 استعفے پیش کرنے والے ارکان کو عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان، وفاقی وزیر علی زیدی نے اپوزیشن کواستعفوں کا چیلنج دیدیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمن منتخب نہیں، استعفے کی بات کرتے ہیں، فضل الرحمن کو […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ، میرپور رجسٹری برانچ کے سٹاف کی جانب سے شایان شان الوداعی تقریب

میرپور (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں سپریم کورٹ رجسٹری برانچ کے سٹاف کی جانب سے نہایت ہی خوبصورت اور شایان شان الوداعی تقریب منعقد کی گئی،سٹاف کی جانب سے معززسینئر […]

برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 ہلاکتیں، کورونا ویکسین کی فراہمی شروع کر دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین فراہمی وبا کے خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 اموات ہوئیں جس کے بعد […]

سٹیل مل میں ڈائونگ سائزنگ درست فیصلہ قرار، دیگر ناکام اداروں میں بھی فوری صفائی کی جائے

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر ز کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کاروباری برادری حکومت کی جانب سے سٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار ملازمیں کو برخاست کر نے کی بھر پور اور […]

کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے

کراچی(پی این آئی)کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے، سندھ میں کاروباری مراکز صبح 6 سے شام 6 تک کھلےرہیں گے۔ سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم جاری کردیا۔سندھ […]

سوچ اور رویے آخر کب بدلیں گے؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا خصوصی کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان سمیت ماضی میں ہر وزیراعظم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اورتاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے قائل کرنے میں مصروف رہے ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مالی آسودگی حاصل کرنے کے بعدسب سے بڑی تمنا وطن عزیز میں کاروبار کی خواہش ہے۔وطن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جون والی صورتحال پھر آسکتی ہے، پاکستانیوںکو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے ایس او پیز نظر انداز کیے جانے کی بناء پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے بچاؤ […]

کورونا کی دوسری لہر، محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سائلین کو دفاتر میں آنے سے روک دیا

کراچی(این این آئی)صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کورونا ایس او پیز کے نام پر سائلین کے لیے محکمہ میں آنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔سندھ سیکریٹریٹ تغلق ہائوس میں پہلی منزل پر قائم محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کی راہداری میں موجود آہنی […]