حکومت کا ایک اورتاریخی اقدام ،تعلیمی نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں کے تدریسی نصاب میں حضور نبی کریم ﷺ کی سوانح حیات کے حوالے سے جامع مضامین […]

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد(پی این آئی )نئی تعینات ہونیوالی ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کو دستیاب سرکاری […]

بیروت دھماکے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائیاں جاری ، 16اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکوں کی وجہ بننے والے بندرگاہ کے 16 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک المناک تصویر میں بیروت دھماکے سے قبل گودام 12 میں فائر فائٹر کو آخری لمحات میں آگ بجھانے کی […]

وہ خلیجی ملک جہاں 50فیصد پاکستانیوں کو ملازمتوں سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا

کویت(پی این آئی) کویتی حکومت نے وزارتوں سے غیر ملکی ملازمین نکال کر مقامی افراد بھرتی کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ ابتدائی مرحلے میں 50 فی صد تارکینِ وطن فارغ ہوں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویت کی وزارتوں میں ذیلی ٹھیکے […]

سپریم کورٹ نے کس ادار ے کو پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا؟ چیف جسٹس نے سخت ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ورکرز ویلفیئربورڈ خیبرپختونخوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ورکرز ویلفیئربورڈ کرپٹ ترین ادارہ ہے ،ورکرز ویلفیئربورڈ افسرو ں کو ذراشرم نہیں آتی، کوئی ملازمین بھی قانون کے مطابق بھرتی نہیں کیاگیا، عدالت نے […]

یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟

دبئی(پی این آئی)یو اے ای سے کورونا رخصت ہوا، یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان، کتنے لوگ جمع ہو سکیں گے؟متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا، […]

سپریم کورٹ، فروغ نسیم کافی ہوگیا، ایسی مثالیں نہ دیں جو توہین آمیز ہوں، جج کے ریمارکس، قاضی فائر عیسیٰ کیس میں سلائی مشینوں کے کاروبار کا ذکر

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ، فروغ نسیم کافی ہوگیا، ایسی مثالیں نہ دیں جو توہین آمیز ہوں، جج کے ریمارکس، قاضی فائر عیسیٰ کیس میں سلائی مشینوں کے کاروبار کا ذکر، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 909 ہوگئی ہے جبکہ […]

پی آئی اے طیارہ حادثہ ، وزیراعظم عمران خان نے تمام طیاروں کی اپ گریڈیشن سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

ن لیگ اور پی پی کا کرپشن کا نظریہ حیران کن حد تک ایک جیسا ہے، بظاہر دو لیکن اصل میں ایک ہیں، شہباز کا تیکھا وار

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ اور پی پی کا کرپشن کا نظریہ حیران کن حد تک ایک جیسا ہے، بظاہر دو لیکن اصل میں ایک ہیں، شہباز کا تیکھا وار۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ شہباز گل نے کہا ہے ن لیگ اور […]

کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ۔حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیاتھا ،سراج الحقوزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں کورونا کے […]