پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کون کونسے ٹیسٹ اور کتنی فیس میں کئے جارہے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کئی قسم کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ان ٹیسٹوں کا طریقہ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے نتائج کی حساسیت بھی مختلف ہے۔اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر […]

لاک ڈائون میں نرمی، 3 جون سے 100 فیصد صلاحیت کیساتھ کاروبار کرنے کی اجازت دیدی گئی

دبئی (پی این آئی) لا ک ڈائو ن میں نرمی، 3 جون سے 100 فیصد صلاحیت کیساتھ کاروبار کرنے کی اجازت دیدی گئی.. دبئی میں شاپنگ مالز اور نجی شعبہ کو کل 3 جون سے 100 فیصد صلاحیت کیساتھ کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی، […]

کورونا وائرس، سعودی عرب نے فضائی سفر کرنیوالوں پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی

ریاض/دوبئی(پی این آئی) سعودی عرب میں سول ایوی ایشن نے کہاہے کہ جس مسافر کا بھی جسمانی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ س زیادہ ہو گا اسے مملکت کے کسی بھی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی. یہ اقدام […]

کورونا وائرس قابو آگیا، ایک اور اہم خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

مسقط(پی این آئی) کورونا وائرس قابو آگیا، ایک اور اہم خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا…خلیجی ریاست عمان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیاکے مطابق کل بروز جمعتہ المبارک سے مملکت میں لاک […]

پاکستان میں کورونا نے 30اور زندگیاں ختم کر دیں،ہلاکتیں 1240متاثرین کی تعداد 60ہزار سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے 30 اور زندگیاں ختم کر دیں، ہلاکتیں 1240، متاثرین کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہو گئی،کورونا کیسز کے حوالے سے پاکستان ایک درجہ مزید تنزلی کے بعد دنیا میں 18 ویں نمبر پر آگیا۔ گزشتہ روز ملک […]

لاک ڈائون میں نرمی کا تسلسل جاری ، دفاتر کھولنے کی اجازت دیدی گئی

ریاض (پی این آئی)لاک ڈائون میں نرمی کا تسلسل جاری ، دفاتر کھولنے کی اجازت دیدی گئی… سعودی حکومت نے نجی اداروں کو دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی، فیصلے پر اتوار سے سے عمل در آمد کیا جائے گا، حکومتی ہدایات و ضوابط کی پابندی […]

سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی۔۔عرب یونین اسپیس سائنس کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 22 مئی کو نظر آنے کا امکان، ادارے کے رکن ابراہیم الجروان کی جانب سے […]

ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران […]

شہباز شریف پر بجلیاں گرادی گئیں، بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف پر بجلیاں گرادی گئیں، بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ…. صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، کمرہ سیل، قرنطینہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، کمرہ سیل، قرنطینہ کر دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی […]

پاکستانی میڈیا ورکر کورونا کے نشانے پر، کوئی پرسان حال نہیں، حکومت بھی خاموش

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دو صحافیوں سمیت چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد خطے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ ادھراسلام آبادمیں سرکاری خبررساں ادارہ کے ہیڈ آفس اسلام آباد […]