آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں سے بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

مری اور گلیات میں کتنی برف پڑ چکی اور کب تک برفباری جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسم کی تازہ صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایوبیہ ، نتھیا گلی ، ڈونگا گلی اور باڑیاں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا رپورٹ میں کہناہے […]

تیزہوائیں، بارشیں اور برفباری ، کس شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش/برفباری جبکہ بعض مقامات پرموسلادھاربارش کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، بالائی و […]

ہلکی بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مزید ہلکی بارش/برفباری۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

کراچی میں شدید سردی کی لہر آئے گی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے […]

لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ بدھ کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے دن سے مغربی ہواں کا سلسلہ ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز شمالی/شمال مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش /برفباری کا امکان ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شد ید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات […]

آج کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز شمال مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری ۔پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شد ید دھند کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی […]

منگل کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند […]

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

چمن (آئی این پی) چمن شہرمیں بارش کا سلسلہ شروع دن بھرجاری رہنے والا بارش کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطا بق چمن شہراورمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کاسلسلہ ایک […]