بارشوں کا اگلا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں موجودسردی کی شدت میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔جنوری کے آخری ہفتے میں کراچی شہر کے اندر سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ 16 جنوری سے 18 جنوری تک کراچی شہر میں گرج چمک کے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے […]

بارشیں ختم، سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،خیبر پختونخوا، […]

مری میں آج دوبارہ برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مری اور گلیات میں آج دوبارہ برفباری ہو گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز تک برفباری کا قوی امکانات ہیں ۔ مری اور گلیات میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب برفباری ہوئی ،مری […]

آج اور کل ملک میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں […]

کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کردی

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گہا ہے […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سردجبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

پاکستان میں پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےپہاڑی علاقوں میں دس سے پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات کے ساتھ ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ دس تاریخ تک رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب مری میں شدید […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)شہر میں مسلسل بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا ہے جبکہ فضاء میں آلودگی بھی کم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کی […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ نکل گیا، بارش کا امکان ختم، محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر […]

سردی کی شدت میں اضافہ ، مزید کتنے دل مسلسل بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، لاہور میں 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے سرما […]