ایران سے برفباری اور بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) ایران سے بارش اور برفباری برسانے والا نیا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارشوں اور برفباری کا پچھلا سلسلہ ختم ہونے سے قبل ہی بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بتایا گیا ہے […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جمعہ تک ہلکی اور گرج چمک کے ساتھ متوازن بارش کا امکان برقرار ہے جبکہ 8 جنوری سے سردی کی نئی لہر ایک ہفتے کے لیے سرد موسم کا سبب بن سکتی ہے۔ […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے مزیدبارش اورپہاڑوں پربرفباری جاری ہےجبکہ بلوچستان اور سندھ میں بھی بعض مقامات پر بارش ہو رہی ہے۔اس دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، […]

موسلا دھار بارشیں،ساحلی علاقے زیر آب ، محکمہ موسمیات کی نئی وارننگ جاری

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔بلوچستان کے شہر گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیوانی اور کیچ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ گوادر میں سڑکیں، گلیاں اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔گوادرمیں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہونے سے […]

طویل بارشوں کا سلسلہ شروع، مزید کہاں اور کتنی بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں اکثرمقامات پروقفے وقفے سے بارش اورپہاڑوں پربرفباری ۔اس دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیراوربالائی خیبرپختونخوا میں تیزبارش اورپہاڑوں پراچھی برفباری ۔03 جنوری کی شام/رات سے07 جنو ری کے دوران اسلام […]

مغربی ہوائوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل۔۔کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، کوہلو، ژوب، بارکھان، زیارت، […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 3دن بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات کی خون جمادینے والی سردی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ 3 جنوری کو شمالی بلوچستان سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، یہ سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ کے بعد ملک بھر میں پھیل سکتا ہے۔سسٹم کے زیرِ اثر 4 سے 7 جنوری کے دوران کراچی […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع ابرآلوداورموسم سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ […]

2جنوری سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس […]

جنوری کے پہلے ہفتے میں پھر بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران ایک اچھا مغربی سسٹم ملک بھر کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا۔ حالات سازگار رہے تو بالائی و وسطی پنجاب کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب میں بھی اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔اس […]