محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جنوری کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5اور6جنوری کوموسم سرماکی دوسری بارش ہو گی۔چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئےمغربی […]

آج کہاں کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا امکان ۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں شدید […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پر صبح […]

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، مزید کب اور کتنی برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے، خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔کھانوں کے شوقین افراد ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکل آئے،ہوٹلو‏ں […]

بارشیں اور برفباری جاری، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شمال مشرقی پنجاب، با لائی خیبر پختونخوہ ، خطہ پوٹھوہار،زیریں بلوچستان ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات /صبح […]

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (پی این آئی) ملک میں سردیوں کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ دو سے تین روز تک جاری رہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اورگردونواح میں بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔کوئٹہ کے علاوہ چمن،قلعہ عبداللہ،کان مہترزئی،قلعہ سیف اللہ اورپشین میں […]

ملک کے کن حصوں میں تین روز مسلسل بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے برفباری کی بھی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مغربی ہواوں کے سلسلہ کا پاکستان میں داخل ہونے کے بعدکل( اتوار) سے منگل تک پنجاب، بلوچستان، سندھ میں بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ خیبرپختونخواہ ، کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد/مطلع ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی/وسطی بلوچستان ،خیبر پختونخوا،خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند /اسموگ میں کمی کا […]

ہلکی بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری ، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شدید ٹھنڈی پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کے امکانات ہیںجبکہ کل سے بارش بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پھیل جائیگا۔ کل صبح سے لیکر 26 تاریخ کے دوران بلوچستان کہ مختلف میں تیز سے درمیانی بارش تو کہیں […]

سردی کی شدید لہر۔۔چند مقامات پر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک /مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش / برفباری کی توقع۔ پنجاب کے […]

بارشیں اور برفباری۔۔طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ (شام/رات) اور اتوار کو کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ عبداللہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، تربت، پنجگور، گوادر، پسنی، جیوانی، لسبیلہ، قلات، خضدار، مستونگ،نصیر آباد، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، سبی، کوہلو، بارکھان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، راجن پور، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ بہاولنگر، […]