کراچی، کلفٹن میں واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد، علاقے میں سنسنی پھیل گئی

کراچی(آئی این پی)کلفٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایس پی عمران قریشیانسانی ڈھانچے کی شناخت اور میڈیکل رپورٹ کے لیے ملنے والے ڈھانچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

ایس ایس پی ساؤتھ مذکورہ گھر / بنگلہ محمد احمد اسلم نامی شخص کی ملکیت ہے، ایس ایس پی عمران قریشی مذکورہ گھر گزشتہ 7 ماہ سے بند ہے جو کہ محمد احمد اسلم نے پراپرٹی سیل پرچیز کی غرض سے خریدا تھا، ایس ایس پی ساؤتھمذکورہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔۔۔

close