ہر چیز مہنگی تو نسوار بھی مہنگی، کس پیکٹ کی قیمت کتنی ہو گئی؟

پشاور (پی این آئی) جہاں ملک بھر میں پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں وہاں نسوار قیمت میں بھی کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب نسوار کے ایک دکاندار نے خام مال مہنگا ہونے کو وجہ قرار دے کر 19 فروری سے نسوار کی قیمت بڑھانے کا نوٹس آویزاں کر دیا۔ نئے نرخوں کے مطابق چند ہفتے پہلے تک 2 سے 10 روپے میں بکنے والی نسوار کے چھوٹے پیکٹ کی قیمت 50 روپے کر دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات کے مطابق نئے ریٹ کے لحاظ سے بڑا نسوار، ربڑ والی، گٹھان والی، اسٹیکر والی اپشاور (پی این آئی) جہاں ملک بھر میں پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں وہاں نسوار قیمت میں بھی کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب نسوار کے ایک دکاندار نے خام مال مہنگا ہونے کو وجہ قرار دے کر 19 فروری سے نسوار کی قیمت بڑھانے کا نوٹس آویزاں کر دیا۔ نئے نرخوں کے مطابق چند ہفتے پہلے تک 2 سے 10 روپے میں بکنے والی نسوار کے چھوٹے پیکٹ کی قیمت 50 روپے کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات کے مطابق نئے ریٹ کے لحاظ سے بڑا نسوار، ربڑ والی، گٹھان والی، اسٹیکر والی اور ست والی نسوار کی فی پُڑیا کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔۔۔۔ور ست والی نسوار کی فی پُڑیا کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔۔۔۔

close