کورونا کا عذاب کیوں نہ آئے، ساہیوال میں نوجوان کا خواجہ سرا سے نکاح، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

لاہور(پی این آئی)یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا جس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر لڑکا نیچے آتا ہے اور گورو اس کا نکاح خواجہ سرا سے پڑھاتا ہے ،پھر دونوں تین بار قبول ہے قبول ہے کہتے

ہیں۔لڑکے کا نام الطاف اور خواجہ سرا کا نام کاشف عرف چڑیا ہے، نکاح کے بعد گورو نے جوڑے کو مٹھائی کھلائی اور وہاں موجود دیگر لوگوں کو بھی مٹھائی کھلائی گئی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ ان کے علم میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close