پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی Posted on July 22, 2020 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا ولد سید اشرف حسین ترمذی کو پاکستان سٹڈیزکے مضمون میں ان کے’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان پر اس کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔۔۔۔