اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی بن گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے اور وہ امریکا کے مطالبات کا پابند نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز […]
روسی صدرپیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں ایک گھنٹے طویل بات چیت کی جس میں ایران، یوکرین اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے یقین دہانی […]
سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔ نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائے نیوز‘‘ کے مطابق ایسے ملازمین […]
ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل خوفناک قرار دیدی۔ ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس مین مولٹن نے کہا معاہدہ ایرانی سپریم لیڈر کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کی دستاویز ہے، 100 ارب ڈالر خرچ ہو چکے، 14 امریکی فوجی مارے جا چکے۔ ان کا […]
ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور امن سمجھوتے سے متعلق 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی اہم شقیں منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جن میں معاشی، سفارتی اور علاقائی سطح پر متعدد بڑے اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مجوزہ نکات کا مقصد کشیدگی میں […]
لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال اور تنازع کے حل کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران کیئر اسٹارمر نے کہا کہ کسی […]
امریکا کے صدر ٹرمپ نے امن معاہدے کو ممکنہ طور پر سبوتاژ کرنے کیلیے اسرائیل کے بیروت پر حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق امریکی صدر […]
ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور مجوزہ مفاہمتی یادداشت پر ایران کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا اور معاملہ مختلف سطحوں پر جائزے کے مرحلے میں ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق مذاکراتی ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک باخبر ذریعے […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعہ کی شب انتہائی اہم تقریر کےدوران اعلان کیا کہ امریکا سے معاہدہ پر ڈیجیٹل اور ریموٹلی دستخط کیے جائیں گے۔ یہ انتہائی اہم سوال ہے کہ اپنی نوعیت کے اس اہم ترین تاریخی امن معاہدے پر ڈیجیٹل […]
امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
تہران میں ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دستاویز پر دستخط فوری طور پر متوقع نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض میڈیا رپورٹس کے […]