سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں جاری امریکا اور ایران کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے کے بعد مختصر وقفہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے کے اختتام پر چاروں وفود اپنے اپنے کمروں میں واپس چلے گئے جہاں […]
سوئٹزرلینڈ: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی قیادت اور سفارتی مہارت […]
امریکا اور قطر میں ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر مشاورت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور قطر کے درمیان ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے، جس میں مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی […]
حج 2027 کے خواہشمند افراد کے لیے رجسٹریشن کا عمل کل سے شروع کیا جا رہا ہے، جس کا شیڈول وزارت مذہبی امور نے جاری کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق حج 2027 کی رجسٹریشن مکمل طور پر مفت ہوگی اور اس کے لیے کسی […]
واشنگٹن/روم: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کی نئی لہر پیدا ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں قیام کے دوران اسلام قبول کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ترکی آل الشیخ کے مطابق جینکارلو ایسپوزیٹو […]
دنیا کی معروف ویڈیو گیم بنانے والی کمپنی یوبی سوفٹ کے شریک بانی کلاڈ گیلمو فرانس کے مغربی علاقے میں پیش آنے والے ایک طیارہ حادثے میں چل بسے۔ حکام کے مطابق گزشتہ شام دو انجنوں والے ایک چھوٹے طیارے سیسنا 421 کو حادثہ پیش […]
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے جنوبی لبنان پر حملے روکنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ فیصلہ امریکا کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اسی دوران اسرائیلی وزارت خارجہ نے حزب […]
یونان کے جزیرے کریٹ کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یورپی بحیرہ روم زلزلہ پیما مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر (8 میل) تھی۔ زلزلے […]
اوسلو: ناروے کی حکومت نے پرائمری اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال پر تقریباً مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام بچوں کی تعلیمی صلاحیتوں، بنیادی علمی مہارتوں اور سیکھنے کے عمل کو […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے متعدد بار ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی درخواست کی۔ ٹرمپ کے مطابق میلونی نے فرانس میں ہونے […]