17افراد کا بہیمانہ قتل ۔۔۔تحقیقاتی ادارے نےغفلت کا اعتراف کرتے ہوئے متاثرین کو کروڑوں ڈالرز ادائیگی کا اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی)امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے سانحہ پارک لینڈ کے متاثرین کو 13 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا امکان ہے، کیونکہ ایف بی آئی دو افراد کی جانب سے اطلاع دیے جانے کے باوجود 2018 میں ہونے والے لینڈ پارک واقعے کو نہیں […]

بھارتی حکومت نے ایک بار پھر اپنی عوام کو بے وقوف بنا دیا، بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستانی ایف سولہ گرانے پر اعزاز سے نواز دیا گیا

نئی(پی این آئی ) بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارت کے تیسرے بڑے اعزاز’ ویر چکرا’ سے نوازا گیا ہے۔ابھینندن کا طیارہ پاکستان ائیر فورس نے مار گرایا تھا اور ان کو جنگی قیدی بنالیا گیا تھا۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ان کی انسانی […]

کورونا کی نئی پابندیاں، یورپ کے بڑے شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس سے جھڑپیں شروع ہو گئیں

لندن (پی این آئی) یورپ کے متعدد شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک بار پھر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف مظاہروں کی شدید لہر پھوٹ پڑی ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز، نیدرلینڈز کے بعض شہروں […]

امریکہ میں کرسمس پریڈ کے شرکاء پر گاڑی چڑھ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے، تعداد چھپائی جا رہی ہے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی ریاست وسکونسن کے شہر واکیشا میں کرسمس پریڈ کے دوران ایک گاڑی اچانک پریڈ شرکاء پر چڑھنے سے کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ واکیشا شہر کے پولیس چیف کے مطابق مضافاتی علاقے ملواکی میں ایک […]

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی کے ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر عرب امارات کی شہزادی ہند بنت فیصل برس پڑیں ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی […]

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

سری نگر (پی این آئی)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے بھارت سے آزادی کے نعرے گونج اٹھے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی ایک مسجد کے لاؤڈ اسپیکرز سے کشمیر […]

امریکا میں سڑک پر ڈالروں کی بارش ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست کیلفورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں کی بارش ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کیلفورنیا میں ڈالروں سے بھرابکتر بند ٹرک حادثہ ہونے پر کھل گیا جس کے بعد ڈالروں کی بارش ہو گئی۔صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کیلئے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی تھی۔، جس کے بعد کملا ہیرس کو امریکہ کی تاریخ میں پہلی سیاہ فام ایشیائی نژاد نائب […]

حرم شریف میں طواف کیلئے خاص ایریا اور خاص اوقات مقرر کر دیئے گئے

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں کمی کے بعد حرم شریف میں طواف کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔ مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردی گئی ہے۔ نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف […]

10 لاکھ بچوں کی جان کو خطرہ، عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) آفغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد جہاں ایک طرف غریب عوام کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہاں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈز کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی […]