کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی)کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم […]

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں سمیت 487 افراد کو بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیونس میں 93 بچوں سمیت 487 تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز نے تیونسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے […]

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]

کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئیں

مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]

یا اللہ رحم فرما، 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ، ہر طرف چیخ و پکار

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلا دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، قومی کرکٹرز محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

سکول ایک ہفتہ بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سموگ کی وجہ سے ایک ہفتہ پہلے بند کیے گئے سکولوں کو پیر کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل

اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے ’’نیشنلیٹی اینڈ بارڈر‘‘ میں ایک نئی شق شامل […]

اسرائیلی کمپنی ایپل کے صارفین کی جاسوسی کرتے پکڑی گئی، ایپل نے امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) اسرائیل کی کمپنی ایپل کے صارفین کی جاسوسی کی مرتکب پائی گئی ہے۔ اس حوالے سے تنازعہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کے خلاف مقدمہ […]

تیسری عالمی جنگ کا خدشہ، روس کس ملک پر حملے کی تیاری کر رہا ہے؟ انٹیلی جنس خبروں نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

ماسکو(پی این آئی) روس اور یوکرین کا تنازع دنیا میں کشیدگی کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور اب اس حوالے سے انٹیلی جنس کی طرف سے ایک ایسی خبر دے دی گئی ہے کہ دنیا پر تیسری عالمی جنگ مسلط ہوتی نظر آنے […]

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ […]