شمالی چین کے صنعتی شہر باؤڈنگ میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 448 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس علاقے میں اوسطاً ایک سال کی بارش کے برابر ہے۔ شدید بارش کے باعث فلیش فلڈز، بجلی کی بندش اور سڑکوں و […]
محکمہ موسمیات نے اتوار سے 31 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ مون سون ہواؤں کے زیر اثر اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان […]
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج مزید موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ درختوں، بل بورڈز اور غیر محفوظ تعمیرات سے دور رہیں۔ این ڈی […]
چلاس: بابوسر ٹاپ پر کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے شدید فلیش فلڈ نے دیامر کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ اب تک سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جن میں […]
ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، جبکہ ملک بھر میں ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں گھروں اور سڑکوں پر پانی داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 اور ملحقہ دیہات میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جن […]
لاہور: صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا چوتھا اور نسبتاً طاقتور سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ محکمے کے مطابق […]
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات نے 25 جولائی تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے خدشے کے […]
عمر چوک ٹاؤن شپ میں بارش کے باعث سڑک پر پڑنے والا شگاف آج دن بھر بھی پر نہ کیا جا سکا۔ اس شگاف کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے علاقے میں گیس کی فراہمی بھی […]
کراچی: حکومت سندھ نے مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر بھرپور تیاریوں کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق تمام بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ان کی 24 گھنٹے موجودگی لازمی […]