لاہور (پی این آئی) ملک کے بالائی حصوں پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ملتان بہاولپور سمیت زیریں پنجاب میں گذشتہ روز بارش کے بعد بجلی کی سپلائی معطل رہی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی اورمشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں / آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اورجنوبی پنجاب میں چند مقامات پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اورمشرقی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں موسم جزوی ابر آلود رہنے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ژالہ باری بھی متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر،سوات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور […]
لاہور (پی این آئی) ڈی سی لاہور نے شہر میں آندھی اور بارش کے بعد تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔ترجمان کے مطابق ڈی سی لاہور نے افسران کو خود فیلڈ میں جا کر صورت حال مانیٹر کرنے کا حکم دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)شمال مغربی ہواؤں کی لاہورر میں دھماکے دار انٹری سے شہر میں افراتفری مچ گئی۔ اتوار کی شام پہلے بادل آئے اور ہلکی ہلکی پھوار برسنا شروع ہوئی پھر کچھ دیر بعد گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی طوفان نے لاہور کو […]
لاہور (پی این آئی)ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا، آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق عید پر بھی موسم […]
لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج آندھی کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب بارش کے باعث گرمی میں کمی دیکھی […]
لاہور(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]
اسلام آباد(پی این آئی) شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہرسے گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلیشیئر سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت ہے، دریائے […]