کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث وسیع علاقے میں بارشوں سے جل تھل ہوگیا، گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے تک بارش سے بیشتر علاقے زیر آب آگئے۔ گوادرمیں طوفانی بارشوں نے ہرطرف تباہی مچادی ہے،گھر ، دکانیں، […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 29 فروری سے 2 مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 فروری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، یہ سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں […]
کوئٹہ(پی این آئی) بارش اور برفباری،کہاں کہاں بادل برسنے کا امکان؟مغربی ہواؤں کی آمد سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی جبکہ شہر قائد کراچی میں تیز ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں قلعہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان میں برفباری سے سڑکیں بند اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں خلل جبکہ بلوچستان خصوصا گوادر، کیچ، پنجگور اور آواران میں موسلادھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ 26 […]
پشاور(پی این آئی) پختونخوا میں آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ بالائی علاقوں اور پہاڑوں […]
روزینہ علی(پی این آئی) سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔تا ہم شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر […]
لاہور (پی این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے […]