گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے […]

سردی کی لہر آگئی، کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کی آمد سے قبل اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہیگا جبکہ چند ایک مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔اور اگلے 24 گھنٹوں میں صوبہ سندھ میں موسم خشک رہنے […]

راولپنڈی اسلام آباد میں باد و باراں اور ژالہ باری، سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک بھر میں بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی ، موسم سرماکا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔     اس وقت سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، گوجرانوالہ، لالہ موسیٰ، کھاریاں ، بھمبر، کوٹلی, آزاد کشمیر، اور مینگورہ, […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی کیوں پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتا دی

کراچی(آئی این پی)کراچی رواں سال موسم سرما کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے حالیہ مون سون غیرمعمولی بارشیں اوردیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں موجود پانی درجہ حرارت میں کمی کاسبب بن سکتا ہے نومبر کے وسط […]

ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) موسم سرد ہونے کی بجائے مزید گرم ہو جانے کا امکان، اکتوبر کے ماہ میں بھِی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری کر دیا گیا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق […]

سردی کی لہر آگئی، ملک بھر میں بارشیں اور ٹھنڈی ہوائوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔وفاقی دارالحکومت، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اچانک موسم تبدیل ہو گیا اور گرچ چمکے ساتھ وقفے وقفے سے […]

سردی کا موسم آگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو گی، موسم سرد ہو جانے کا امکان، محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، کون کون سے شہر متاثر ہوں گے؟

کراچی (آئی این پی)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جب کہ کراچی میں کل سے دن میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے، 7 اکتوبر تک درجہ حرارت 35 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نےنئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ […]

سردی نے دستک دیدی، ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں سردی نے دستک دیدی ہے ، سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اڑھ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ بابو سرٹاپ سمیت […]

سردیاں آگئیں، موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

مانسہرہ (پی این آئی) سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، ملک کے مشہور سیاحتی مقام نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کچھ بالائی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے […]

close