مون سون ہواؤں کا کم دباؤ کمزور پڑ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی سندھ پر موجود مون سون ہواؤں کا کم دباؤ کمزور پڑ گیا ہے اور یہ شمالی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان پر موجود ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعہ کی صبح تک سکھر، […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واسا سمیت ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کو شہر کے نشیبی علاقوں میں متحرک رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، عملہ […]

پاکستان میں طوفانی بارشیں، بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کردی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دبائو بھارتی ریاست راجستھا ن پر موجود ہے جو اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مغرب/شمال مغرب کی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی، مزید موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ بھارتی ریاست راجستھا ن پر موجود ہے جو اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مغرب/شمال مغرب کی جانب بڑھے گا۔محکمہ […]

انتباہ !محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئیاین آئی)انتباہ: • آج موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹنڈو جام، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور، شہید بینظیر آباد،دادو، نوشہرو فیروز، لاڑکانہ،جیکب آباد اور سکھر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

آئندہ 4دن مسلسل طوفانی بارشیں، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی ) پراونشینل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطا بق 23 سے 26 اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔دریائے […]

بارشیں ہی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے روز بارشوں کی خبر سنا دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، 19سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

بارشیں ابھی تھمی نہیں، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں کل اور پرسوں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھاربارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18اور 19 اگست کو برساتی اور مقامی ندی نالوں […]

محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 19 اگست تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقے زیرآ ب آنے […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے بیشتر شہروں میں موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج 17اگست کو موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ 17 اگست کو موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، […]

آزاد کشمیر وادی نیلم، رتی گلی میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے تین مکانات اور تین گاڑیوں کو نقصان، سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں رتی گلی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں شدیدبارش اوربادل پھٹنے کے باعث دواریاں رتی گلی نالہ میں آنے والی طغیانی نے بڑے پیمانے تباہی پھیلا دی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق داریاں رتی گلی نالے میں طغیانی […]

close