پاکستان اور بھارت کے درمیان 200واں میچ جاری، کتنے میچز پاکستان اور کتنے انڈیا نے جیت رکھے ہیں؟ اعداد وشمار جاری

دبئی(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کی درمیان 200واں میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021کے سپر 12 مرحلے کا چوتھا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان مجموعی طور پر 200واں میچ ہے۔ہر طرز کی کرکٹ میں مجموعی طور پر دونوں […]

شاہین شاہ آفریدی نے ویرات کوہلی کو آئوٹ کرکے کونسا اعزاز اپنےنام کر لیا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

دبئی(پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے میں انوکھا اعزاز میں اپنے نام کرلیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اننگز کے 19ویں اور اپنے چوتھے اوور میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں ویرات کوہلی پاکستان کے […]

بھارت کی بیٹنگ ختم، جیت کیلئے پاکستان کو کتنا ہدف دیدیا؟ پاکستانی بلے بازوں کا امتحان شروع

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف دے دییا۔دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو […]

ہم نے تو پہلے ہی خبردار کیا تھا، شاہین شاہ آفریدی کا شکار بننے پر کرک انفو نے بھی بھارتی بلے بازوں پر طنز کر ڈالا

دبئی(پی این آئی)ہم نے تو پہلے ہی خبردار کیا تھا، شاہین شاہ آفریدی کا شکار بننے پر کرک انفو نے بھی بھارتی بلے بازوں پر طنز کر ڈالا۔۔۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھارٹی بیٹنگ پر طنز کے نشتر چلادئیے۔کرکٹ انفو نے دو روز […]

پاک بھارت میچ جو بھی جیتا تاریخ ضرور بدلے گی، شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ صورتحال

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت میچ کے دوران جو بھی جیتے مگر آج تاریخ ضرور بدلے گی۔پاکستان نے اب تک ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں بھارت کو شکست نہ دی ہے۔ ورلڈکپ کے دوران روایتی حریفوں کا 12 بار آمنا سامنا […]

پاک بھارت ٹاکرا، وکٹ کیپر محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔واضح رہے کہ آج کے میچ سے قبل ان کو 100 کیچ مکمل کرنے کے لیے مزید ایک کیچ کی ضرورت تھی۔انہوں نے 100واں […]

شاہین آفریدی کے بعد حسن علی بھی بھارتی بلے بازوں کو دھول چٹانے کو تیار، اہم ترین وکٹ حاصل کر لی

دبئی(پی این آئی) بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچھ اوورز کے بعدتین وکٹوں کے نقصان پر 36رنز بنالیے ہیں۔بھارت کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، سٹار بلے باز روہت شرما پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے، انکی وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے […]

شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ، وسیم اکرم بھی خوشی سے نہال کیا ٹویٹ کر دی؟

دبئی(پی این آئی) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم بھی شاہین شاہ آفریدی کی تعریف پر مجبور ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ شاہین بہت خوب، بہترین باؤلنگ۔ شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف اہم […]

شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے

دبئی(پی این آئی) بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےتین اوورز کے بعددو وکٹوں کے نقصان پر 14رنز بنالیے ہیں۔بھارت کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، سٹار بلے باز روہت شرما پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے، انکی وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے […]

بھارت کتنے رنز کا ہدف دے تو پاکستان بآسانی میچ جیت سکتا ہے؟ کرکٹ ماہرین نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)سابق پاکستانی فاسٹ باؤلرسہیل تنویرنےکہاہےکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت کو 160/170رنز پر روک لیتی ہے تو پاکستانی بلے باز ہدف حاصل کر لیں گے جبکہ انضمام الحق اور توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلر جتنے کم سے کم سکور پر بھارت […]

پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دبئی میں آج شام درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان نے […]

close