پاک بھارت میچ جو بھی جیتا تاریخ ضرور بدلے گی، شائقین کرکٹ کیلئے دلچسپ صورتحال

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت میچ کے دوران جو بھی جیتے مگر آج تاریخ ضرور بدلے گی۔پاکستان نے اب تک ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈکپ میچز میں بھارت کو شکست نہ دی ہے۔ ورلڈکپ کے دوران روایتی حریفوں کا 12 بار آمنا سامنا […]

پاک بھارت ٹاکرا، وکٹ کیپر محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔واضح رہے کہ آج کے میچ سے قبل ان کو 100 کیچ مکمل کرنے کے لیے مزید ایک کیچ کی ضرورت تھی۔انہوں نے 100واں […]

شاہین آفریدی کے بعد حسن علی بھی بھارتی بلے بازوں کو دھول چٹانے کو تیار، اہم ترین وکٹ حاصل کر لی

دبئی(پی این آئی) بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچھ اوورز کے بعدتین وکٹوں کے نقصان پر 36رنز بنالیے ہیں۔بھارت کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، سٹار بلے باز روہت شرما پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے، انکی وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے […]

شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ، وسیم اکرم بھی خوشی سے نہال کیا ٹویٹ کر دی؟

دبئی(پی این آئی) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم بھی شاہین شاہ آفریدی کی تعریف پر مجبور ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ شاہین بہت خوب، بہترین باؤلنگ۔ شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف اہم […]

شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے

دبئی(پی این آئی) بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےتین اوورز کے بعددو وکٹوں کے نقصان پر 14رنز بنالیے ہیں۔بھارت کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا، سٹار بلے باز روہت شرما پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے، انکی وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے […]

بھارت کتنے رنز کا ہدف دے تو پاکستان بآسانی میچ جیت سکتا ہے؟ کرکٹ ماہرین نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)سابق پاکستانی فاسٹ باؤلرسہیل تنویرنےکہاہےکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت کو 160/170رنز پر روک لیتی ہے تو پاکستانی بلے باز ہدف حاصل کر لیں گے جبکہ انضمام الحق اور توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلر جتنے کم سے کم سکور پر بھارت […]

پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دبئی میں آج شام درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان نے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو ایک خوبصورت تحفہ بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے تصویر کے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستانی شاہینوں نے تیاریاں مکمل ، پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ممکنہ 12 کھلاڑیوں کا اعلان […]

ٹونٹی ورلڈ کپ، سابق چیمپئن ٹیم ویسٹ انڈیز محض 56رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی

دبئی (پی این آئی ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 56 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جاری، کونسا بلے باز سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ ورلڈکپ میں اچھا پرفارم کرنا ہر بیٹسمین کی خواہش ہوتی ہے اور وہ چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ رنز، ففٹیز یا سنچریاں بناکر اپنی ٹیم کو کامیابی دلائے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں […]

close