خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرنے پر بھارتی گلوکار کی گرفتاری کا مطالبہ

ہریانہ اسٹیٹ کمیشن فار ویمن نے گانے میں خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرنے پر ریپر بادشاہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ بادشاہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر پولیس کو ان کا پاسپورٹ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، نامور اداکار و صداکار انتقال کر گئے

نامور اداکار، صداکار اور ٹی وی شخصیت شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔ شجاعت ہاشمی کا شمار پاکستان کے سینئر اور معروف فنکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنی اداکاری اور صداکاری کے ذریعے شوبز […]

رجب بٹ کی ساس کا درد بھرا پیغام، آڈیو لیک، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اس بار وجہ ان کی ازدواجی زندگی سے جڑا ایک نیا تنازع ہے۔ رجب بٹ نے 2024 میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی۔ اس شادی کی تقریبات […]

لائیو شو میں بیوی کا مذاق اڑانا ساجد حسن کو مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ساجد حسن کو ایک لائیو ٹی وی شو میں اپنی اہلیہ کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکار حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی اہلیہ […]

معروف یوٹیوبر کا شادی ختم کرنے کا اعلان

پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رجب بٹ نے 2024 میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں اور […]

مشہور گلوکارہ گرفتار

لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ کیلیفورنیا پولیس نے انہیں نشے کی حالت میں خطرناک حد تک تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے شبہ میں بدھ کی شب گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے […]

معروف ٹک ٹاکر نئی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر رجب بٹ کے خاندان کو ایک وائرل ویڈیو میں کم عمر بچے سے گھریلو کام لینے کے الزام پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک تقریباً 9 سالہ بچہ گھر کے […]

مشہور و معروف اداکارہ چل بسیں

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں یادگار معاون کردار ادا کیے اور اپنی منفرد اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے […]

نامور گلوکارہ چل بسیں

بھارتی گلوکارہ گیتا پٹنائک برین سٹروک کے باعث 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں بھارتی ریاست اوڈیشا کی معروف گلوکارہ گیتا پٹنائک، جو موسیقی کی صنعت کی ممتاز آوازوں میں شمار ہوتی تھیں، برین سٹروک کے بعد ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر […]

عاصم اظہر سے شادی؟ ہانیہ عامر نے وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی

پاکستانی خوش مزاج اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے […]

ہانیہ عامر شو کے دوران رو پڑیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ عامر ان دنوں اپنے ڈرامہ سیریل میں شاندار اداکاری […]