پاکستان ریلویز نے اپنی حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق اس پابندی کا اطلاق بلاگرز، صحافیوں، وی لاگرز، کانٹینٹ کریٹرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت تمام افراد پر ہوگا۔ ریلوے حکام کی جانب سے […]
