بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی بیٹی کی اکیلے پرورش کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ بطور سنگل والد […]
بھارتی اداکار وجے نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی۔ تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسجد میں برابری، سکون اور عزت کا حقیقی احساس ملا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار […]
معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع نے ایک نیا اور حیران کن موڑ لے لیا ہے۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ثاقب چدھڑ اب اداکارہ کو دیے گئےکروڑوں کی مالیت کے تحائف […]
نسداد دہشت گردی عدالت میں معروف اداکار منیب بٹ نے مبینہ شارٹ ٹرم کڈنپنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منیب بٹ نے اسلام ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی ،انہوں نے جمعہ کے روز خود کو کراچی […]
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے خود پر لگائے ہراسانی سے متعلق الزامات کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں ثاقب چڈھر نے کہا کہ میں مومنہ اقبال کی جانب سے […]
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے صوبائی اسمبلی کے ایک رکن ثاقب چدھڑ پر ہراسگی کا الزام عائد کرتے ہوئے اہم شواہد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیش کر دیے ہیں۔ اداکارہ کے وکیل نے بتایا کہ ایم پی اے […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ثناء یوسف کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کو 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ تفصیل کے مطابق مقدمے کا ٹرائل مکمل […]
معروف اداکارہ صنم سعید نےفلمی دنیا کے معروف کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیوکرلیا۔ صنم سعیدجیسے ہی ریڈ کارپٹ پر آئیں تو شرکاء نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا اور خوب سراہا۔ صنم سعید نے پرمسرت انداز میں پذیرائی پر جوابی شکریہ ادا […]
حال ہی میں اپنی آنے والی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک شو میں شرکت کے دوران فرحان سعید نے اداکارہ مامیا شاہ جعفر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مردوں کے عمومی رویّے پر تبصرہ کیا۔ گفتگو کے دوران جب مامیا نے کہا کہ […]
مونی رائے کی اپنے شوہر سورج نمبیار سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مونی رائے اور سورج نمبیار کی جانب سے علیحدگی کے باضابطہ اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ جوڑے نے […]
ثنایوسف قتل کیس میں تفتیشی افسر نے ٹرائل کورٹ کو بتایا کہ ملزم کو شناختی پریڈ میں شناخت کر لیا گیا اور اُس کی خواہش پر مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان بھی ریکارڈ کیا گیا، جس میں اس نے قتل کا اعتراف کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ […]