شادی میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں وٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹائون کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا،پولیس نے بتایاکہ شادی کی تقریب میں لوگ نوٹ اڑا رہے تھے کہ گاڑی نوٹ لوٹتے […]

کون لوگ ٹیکس نہیں دیتے؟

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ و ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کارانڈسٹری ہماری اقتصادی ترقی کاایک بڑا حصہ ہے، ملک کی معیشت کومستحکم کرنے کیلئے نئے آئیڈیاز اورٹیکنالوجیز کاخیرمقدم کرنا ضروری ہے ، کاروباری برادری کی جانب سے اس طرح کے […]

نواز شریف کے استقبال کیلئے کراچی سے کتنی ٹرینیں جا رہی ہیں؟

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کے استقبال کیلئے کراچی سے 2 ٹرینیں جا رہی ہیں۔ن لیگی رہنما بشیر میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سابق گورنر […]

خسارے کا شکار پی آئی اے کی سخاوت، ایک ارب مالیت کا ہوٹل بلامعاوضہ سندھ حکومت کو دے دیا

کراچی(آئی این پی)اربوں روپے سالانہ خسارے کا شکار پاکستان کی قومی ائیر لائن کی سخاوت دیکھیے کہ لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی […]

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حد 50ہزار […]

طیاروں کے ذریعے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع

کراچی(آئی این پی) کسٹمز نے طیاروں کے ذریعے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع کردیا۔کسٹمز ذرائع کے مطابق تمام بڑے ائیرپورٹس پر کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے کتوں سے مدد لی جارہی ہے، کارگو اور مسافروں کے سامان میں کرنسی […]

نئے ملازمین کی بھرتی، یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(آئی ین پی) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وفاقی وزیرتعلیم کے مطابق وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینئر ترین پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلر لگایا […]

میٹرک کے امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، نگران وزیر اعلیٰ کا اعتراف

کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے کہا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، […]

تین کمسن بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

عمرکوٹ(آئی این پی)تین کمسن بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ عمر کوٹ کے علاقے کنری کے قریب نواحی گاں میں پیش آیا جہاں تین کمسن بچے پانی کے تالاب کے پاس کھیلتے ہوئے پاں پسلنے سے تالاب میں گر کر جاں بحق […]

نجی اسکولز کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری شپ فراہم کرنے کیلئے آخری 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے اسکولوں کیخلاف کارروائی کیلئے 5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔تفصیلات کے مطابق نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری […]

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی(آئی این پی) کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا […]

close