پشاور(پی این آئی)تلخ کلامی پر خاتون کو قتل، افسوسناک واقعہ۔۔۔پشاور میں رکشا میں سوار شخص نے تلخ کلامی پر خاتون کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق امن چوک میں رکشا میں سوارشخص اورخاتون کےدرمیان تلخ کلامی، ہوئی تو […]
پشاور (پی این آئی)بجلی چوری سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پشاور میں بجلی چوری سے ایک کروڑ 81 لاکھ 4 ہزار سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ جب کہ 3 لاکھ 39 ہزار سے زائد یونٹس کی […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مالی مشکلات کا شکار ہے۔ اتھارٹی کے پاس ملازمین کی تنخواہوں کے لئے ایک بھی پیسہ موجود نہیں، فنڈز نہ ہونے سے ٹیکنیکل کالجز میں تدریسی عمل رکنے کا خدشہ ہے۔ دستاویزات کے مطابق نئی […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمعہ کو کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کےہر گرڈ اسٹیشن پر جانے کو تیار ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ […]
سیالکوٹ (پی این آئی)سوات کے علاقے مدین میں مشتعل عوام نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام پر ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور توہین مذہب مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے […]
پشاور(پی این آئی)کہاں کتنی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے؟ تفصیلات جاری۔۔۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے صوبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ پیسکو حکام کے مطابق صوبے میں پیسکو کے 1300 سے زیادہ فیڈرز ہیں جن میں سے 156 فیڈرز پر […]
نوشہرہ (پی این آئی)کس شہر میں پی ٹی آئی ایم این اے نے بجلی زبردستی بحال کرا دی؟نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال کردی۔ذوالفقار خان کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ گرڈ اسٹیشن […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور […]
پشاور(پی این آئی)خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے […]
سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔ […]