خیبر پختونخوا میں کارروائی شروع، کرپٹ سرکاری افسروں اور اہلکاروں کی فہرستیں مرتب کرنے کا حکم

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بعض سرکاری محکموں میں نچلی سطح پر بدعنوانیوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ صوبائی وزراء اور انتظامی سیکرٹریوں کواضلاع کی سطح پر مبینہ طور پر بدعنوانی اورمالی بے ضابطگیوں میں ملوث سرکاری افسران […]

پشاور شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)کینٹ ڈویژن پولیس نے شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، ابتدائی طور پر گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو اسلحہ کی نوک پر موبائل فونز چھیننے، چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم […]

وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر لنڈی کوتل مچنی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی

ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]

پشاور، جہانزیب کالج کے نیو کیمپس کا افتتاح کردیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے جہانزیب کالج کے لئے نیو کیمپس کا افتتاح کردیا، بلڈنگ میں ایف ایس سی مورننگ شفٹ کلاسز کا اجراء پیر سے ہوگا، نیو کیمپس کی تعمیر پر 26.82 ملین روپے لاگت آئی ہے چیئرمین ڈیڈیک […]

بنوں میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے شروع ہوگی

پشاور(آ ئی این پی) صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح بنوں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگی۔مہم کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، ایڈیشنل ایس پی پولیس بنوں، اسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر […]

جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ، پیک کرنے پر2 افراد گرفتار‘گودام کو سیل کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کر تے ہوئے شعبہ بازار میں جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ میں پیک کرنے پردو افراد کو گرفتار کر تے ہوئے گودام کو سیل کر دیا جبکہ ایک سوزوکی پک اپ میں […]

خیبرپختونخوا، بلدیاتی انتخابات کا پہلہ مرحلہ، اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے، جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں […]

سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پشاور پہنچ گئی، عوام کو 90 روپے فی کلو فراہم کی جائے گی، انتظامیہ کا اعلان

پشاور(آئی این پی)سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پشاور پہنچ گئی۔ پشاور بھر میں 114 ڈیلروں / دکانداروں کے زریعے عوام کو 90 روپے فی کلو فراہم کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر پشاورکیپٹن (ر) خالد محمود صوبائی دارلحکومت پشاور میں سرکاری چینی کی پہلی کھیپ پہنچ گئی […]

کن شہروں میں عوام کو سرکاری چینی کی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فراہمی شروع کر دی گئی ؟

پشاور(آ ئی این پی)بنوں میں عوام کو 25 خصوصی سیل پوائنٹس پر صوبائی حکومت کی فراہم کردہ سرکاری چینی کی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہ سیل پوائنٹس مختلف مقامات پر قائم کئے ہیں۔ […]

مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کےخلاف کارروائی شروع، جرمانے عائد کر دیئے گئے

پشاور(آ ئی این پی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سبسڈائزڈچینی کی فراہمی کے حوالے سے پیر کے روز انکے اپنے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی کی فراہمی اور عام شہریوں تک مارکیٹ سے کم نرخوں پر […]

بنوں، سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کر دئیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ضلع بنوں میں عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03040030032 […]

close