پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی تشکیل نو، علی امین گنڈاپور نے اہم اعلان کر دیا…وزیرِ اعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مکمل تشکیلِ نو کر رہے ہیں، پارٹی کی تشکیلِ نو کی […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل تشکیل […]
پشاور (پی این آئی )سرکاری ملازمین کے احتجاج پر خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ وفاقی حکومت تنخواہوں میں جتنا اضافہ کرتی ہے اس مناسبت سے […]
پشاور(پی این آئی) ورسک روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کے مطابق ویڈیو میں موجود دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ ایس […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک تھانے کی حدود میں سرکی خیل روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔۔۔۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کے تقسیم کار ادارے کی جانب سے پریشانکن حد کی کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی […]
ہری پور(پی این آئی )ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی۔۔۔ہری پور میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگنے کے واقعہ کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ریسکیو عملے نے بروقت […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اتوار کو خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل ڈالنے پر دو افسران کو معطل کردیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک نے دونوں افسران کو گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل ڈالنے کے الزام پر معطل کیا۔حکومت […]