سجدے کی حالت میں نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

اسلام آباد(پی این آئی )الجزائرکی ریاست تیارت میں ایک نابینا نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ رونما ہوا جسے جان کر سبھی دنگ رہ گئے۔العریبیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق دوسال سےآنکھوں کی روشنی سے محروم نابینا نوجوان کی بینائی عید الضحیٰ […]

دنیا کے31امیر ترین افراد اس وقت کتنی دولت کے مالک ہیں ؟ رپورٹ میں حیران کن انکشاف

نیویارک (پی این آئی)قرضوں میں اضافے کے معاہدے میں تاخیر کے باعث امریکی خزانے میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 25 مئی تک امریکی خزانے میں 38.5 ارب ڈالرز نقدی کی شکل میں موجود تھے جو کہ اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 200 […]

کیا عمران خان کے دوبارہ حاکم بننے کی راہ میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی؟ سینئر صحافی حامد میر کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی ) ریٹائرڈ محبان وطن کبھی اپنی سیاسی سرکس کے لئے شیر پالتے ہیں اور کبھی مور ۔۔۔9 مئی کے واقعات جن محبان وطن کے ’’فیض‘‘ کا نتیجہ ہیں انہیں آج نہیں تو کل اپنے قومی جرائم کا حساب دینا پڑے گا۔ […]

چیئرمین ریلوے پینشنرز ایسوسی ایشن محمد اسلم عادل بٹ کی قیادت میں وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات، 21 نکاتی ڈیمانڈ نوٹس پیش کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین آل پاکستان ریلوے پینشنرز ایسوسی ایشن محمد اسلم عادل بٹ کی قیادت میں وفد نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر/جنرل مینجر پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور سے پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان ریلویز کی جانب […]

لاش کے سینے سے ملنے والے قرآن کو دیکھ کر عیسائی خاندان کے مسلمان ہونےکی کہانی

کوسوو(پی این آئی) البانیہ میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ماضی میں رونما ہوئے ملک میں انتشار و جنگوں کے دوران یہ […]

مزدوروں کو حقوق کب ملیں گے؟ ملتان سے اریبہ گل کی خصوصی تحریر

یکم مئی یوم مزدور پر حکومت پاکستان نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ ہمیں جائزہ لینا ہوگا کہ یہ دن کیوں منایا جاتا ہے ، اور ہمارے معاشرے میں مزدورطبقہ کو کن مسائل کا سامنا ہے۔ یکم مئی 1986ء […]

گنتی کے چند روز ہی تو ہیں، رمضان المبارک کے حوالے سے ملتان سے اریبہ گل کی خصوصی تحریر

قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ ربّ العزت نے روزوں کی فرضیت کے حکم کے بعد کتنے بہترین انداز میں تسلی دی کہ ’’ گنتی کے چند روز ہی تو ہیں‘‘ لیکن برق رفتاری سے گزرتے یہ شب و روز ہمیں اللہ ربّ العالمین کے […]

قائد اعظم کے پاکستان میں سستے آٹے کے لیے غریب بچوں کے باپ کیوں مر رہے ہیں؟

پاکستان اس وقت 1971 سے زیادہ خطرناک پوزیشن پر کھڑا ہے۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے سیاسی حلقت متفق ہیں کہ 1971 میں پاکستان کے دو حصوں میں دوریاں جغرافیائی طور پر تھیں۔۔۔۔ اس لیے ان میں جب دلوں کی اور سوچ کی دوریاں پیدا ہو ئیں تو […]

کیا پاکستان میں بغداد پر ہلاکو خان کے حملے کی تاریخ دہرائی جائے گی؟ عمران خان کی امریکہ پر مسلسل تنقید کے باوجود امریکہ عمران خان کی حمایت میں کیوں کھڑا ہو گیا؟ زلمے خلیل زاد کی سرگرمیوں کا راز کیا ہے؟

وہ جو کہتے ہیں کہ الٹی گنگا بہنے لگی ہے۔۔۔ وہ محاورہ شاید اسی طرح کی صورتحال کے لیے کسی نے بولا ہو گا۔۔۔ لیکن بعض لوگ اس کو ۔۔۔ بہاولپور کا الٹ جانا بھی کہتے ہیں ۔۔۔ پاکستان کی ایک طرف معیشت ڈوب رہی […]

کیا عمران خان بھٹو کی راہ پر گامزن ہیں، تیسری دنیا کے لیڈروں کا امریکہ کے ساتھ ٹکر کا انجام کیا ہوا؟

اعظم سواتی اور شہباز گل پر مبینہ تشدد کی باز گشت عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ میں بھی سنی گئی ہے۔۔۔۔ پاکستان کے حوالے سے امریکی انتظامیہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں […]

آر یا پار، آئندہ 12 گھنٹے اہم ترین ہو گئے، زمان پارک کی میٹنگ میں کیا طے ہوا؟ آصف زرداری کس گھوڑے پر ہاتھ رکھیں گے؟

پاکستان کی سیاست کے اندرونی رازوں سے واقف ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل کے سیاسی منظر کے حوالے سے آئندہ 18 گھنٹے اہم ہیں۔ ۔۔۔ انہی 18 گھنٹوں کے اندر طے ہو گا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے راولپنڈی میں کیے گئے […]

close