پشاور(پی این آئی)ایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیاایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت سے سماجی رابطے کی سائٹ’’ایکس‘‘ کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کو فوری بحال کریں،ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے کو دبانے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواست 20 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے تمام سیاسی جماعتوں سے قومی مقصد کےلیے تعاون مانگ لیا۔ ظفروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ تمام جماعتیں سیاسی مفادات چھوڑ کر قومی مقصد کےلیے تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ کولیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما طیبہ راجہ نے صنم جاوید کو سینیٹ کا امیدوار نامزد ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ راجہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک کو […]
کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاق، سندھ اور […]
کراچی (پی این آئی)نیب کراچی اور اسلام آباد نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کو کرپشن میں ملوث ملزمان سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار نیب افسر عمران شیخ پر چیک کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے۔۔نیب افسر […]
اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]
کراچی(پی این آئی) ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کراچی اور اسلام آباد نے ایک کارروائی میں کرپشن کے الزام پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمران شیخ کو گرفتار کر لیا۔ عمران شیخ کو کرپشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی توہین سے متعلق پی ٹی آئی نے سوشل میڈيا پر کوئی مہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد سے ٹورانٹو کی پرواز پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15مارچ کو پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے […]