اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس گمراہ کن پروپیگنڈہ قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف اور عطاء تارڈ کا پاک فوج کے شہدا کو لے […]
لاہور (پی این آئی)نشہ آور مشروب پلا کر اغوا کے بعد گردے نکالنے والے گروہ کا کارندہ لاہور سے پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ندیم نامی ملزم کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتارملزم ندیم اپنے ساتھی […]
گوادر (پی این آئی) 8ماہ قبل مختلف محکموں میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں ابھی تک ریلیز نہیں ہوسکیں۔ ماہ رمضان میں ملازمین فاقہ کشی کا شکار ہوگئے، پچھلے حکومت میں محکمہ صحت، ریونیو ڈیپارٹمنٹ، حیوانات، زراعت محکمہ پبلک ہیلتھ اور ایجوکیشن میں بھرتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے انسولین کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں شوگر کے مریضوں کو انسولین کا ملنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔ مریض قیمتوں میں اضافہ ہونے سے انسولین خرید کرنے سے قاصر ہیں […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ مخیرحضرات […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں لال حویلی کے قریب گیس لیکج کے سبب سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے کے سبب ہونے والے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے جائے وقوعہ […]
لاہور (پی این آئی) معروف روحانی اسکالر و محقق حافظ عمران حمید اشرفی نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال 30 روزے ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوال المکرم کا چاند 10 اپریل بروز بدھ نظر آنے کی توقع ہے لہذا یکم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سی پیک کے لیے مزید فنڈز مختص نہیں کیے جائیں گے۔ دی ٹربیون میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو کہا ہے کہ ہمارا […]
پشاور (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہری دہشت کا شکار ہو گئے۔ سوات میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے اپنے حلقہ کے الیکشن نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل الیکشن 2024 میں سب سے […]