//

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

ڈی آئی خان(پی این آئی) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں اور اگر وارننگ پر عمل نہ کیا تو گاڑی گرانٹ سب بند […]

حکومت کیلئے مشکلات بڑھنےکا امکان ،اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حکومت مخالف جماعتوں کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال […]

سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گرفتاری، بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کسان اتحاد نے 21مئی سے احتجاج اور پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ سابق نگران حکومت کے دوران گندم کی بیرون ملک سے خریداری کا ایک […]

شوکاز نوٹس ملنے کے بعد شیر افضل مروت کا دبنگ اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کا نیا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے جذبات اور عمران خان کے فیصلے کے احترام کے طور […]

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے […]

پی ٹی آئی سینیٹرز کو ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آزاد قرار دلوانے اور مسلم […]

بشریٰ بی بی کو کس سیل میں قید کر دیا گیا؟ اہم خبر

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ اورسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میںاسی سیل میں رکھا گیا ہے جہاں 6سال قبل مریم نواز مقید تھیں،سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے متصل ہال کے ایک کمرے […]

عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا کیوں ضروری ہے؟ فواد چوہدری کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری اس لیے ہے کیونکہ اگر عمران خان یہ لڑائی ہار گیا تو پاکستان ہار جائے گا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو […]

چیف جسٹس کی مدت ملازت میں توسیع، پیپلزپارٹی کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع سے […]

چئیرمین پی ٹی آئی بنائے جانے کی خبروں پر عارف علوی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایسی خبروں کو ’غیرضروری قیاس آرائیاں‘ قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اُن کو تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کا چیئرمین بنایا جا رہا ہے۔ عارف علوی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس […]

پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس، آصف علی زرداری کو صدارتی استثنی مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنی مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید […]

close