اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دے دیا، انہوں نے11 مئی 2024 کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا۔ شہباز شریف نے استعفے میں وجوہات بھی بتائیں اور لکھا کہ پارٹی […]
لاہور(پی این آئی)گندم خریداری، اہم افسران کے خلاف ایکشن لے لیا گیا۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر کتنےدن کیلئے پابندی عائدکردی گئی؟ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ جیل اطراف میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیاگیا،ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15مئی کی رات 12بجے تک ہوگا، ذرائع کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے، بڑا دعوٰی۔۔۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے،18ویں ترمیم کو اصل صورت میں بحال پیپلزپارٹی نے کیا، ملک کو ایٹمی طاقت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس نظام کے ڈھانچے میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ محصولات میں بہتری کے لئے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا، ہر طرح […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہےکہ اس وقت فارم 47 والی حکومت ہے، یہ چلتی رہی تو حالات خراب ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے، موجودہ صورتحال کا حل نکالنےکے لیے عوام کی شکایات پر وزیر اعظم پاکستان سے بات کروں گا۔ صدر […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی صورتحال ایک، دو دن میں نارمل ہوجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال مس […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت سے متعلق کئی اہم انکشافات کردیے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پارٹی رجسٹریشن کےلیے جمعرات یا جمعہ کو پارٹی کا آئین اور دستاویزات […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دے کر ان کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق “بھٹو ریفرنس اور تاریخ” کے موضوع […]
کوئٹہ ( پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس […]