ٹیکسلا (پی این آئی) پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں ریل کے دروازے میں کھڑا مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق مسافر کی شناخت اسامہ امجد کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق راولپنڈی شہر سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی ہے جس کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی […]
مٹیاری (پی این آئی) مٹیاری کے نواحی گائوں میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوگئیں، سیاسی بحث کے دوران گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایس ایس پی افسر اپنے چچا سمیت قتل کردیئے گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت سچیڈنو کاکا […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے عوام سے انتقام لے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ واپڈا کے مقامی اہلکار اپنی بساط […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ40دن کا چلہ کافی بھاری پڑا ہے ، اس چلے کے دوران میرا 40کلو وزن کم ہوا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں […]
صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تین روز سے خیبر پختونخوا اور بالخصوص صوابی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے، صوبے کی عوام سے عمران خان کو ووٹ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے۔ اپنے […]
کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ، پیپلز پارٹی ہر ادارے پر بات […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں عید کے دوسرے روز بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے خلاف مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ یونین کونسل ہوتی کے سینکٹروں عوام نے عید […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ اصل میں کس نے بنایا؟ شیر افضل مروت کا تہلکہ خیزانکشاف۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بجٹ اصل میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بنایا ہے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ پاکستان ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ دیا۔ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کی مارکیٹس میں معروف برانڈز کی 10 جعلی ادویات پکڑی گئیں‘جعلی ادویات کی نشاندہی پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کی‘پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 10 ادویات کے 11 بیچز جعلی قرار دیئے۔ جعلی ادویات کے سیمپلز پنجاب ڈی ڈی سی […]