راولپنڈی(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران […]
کراچی (پی این آئی)عیدالاضحیٰ پر قربان کئے جانے والے جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔ کراچی میں اس سال گائے کی کھال کی اوسط قیمت 1000 سے 1100روپے ہے، جبکہ پنجاب میں گائے کی کھال 1800 سے 2000 روپے میں فروخت ہوگی۔کراچی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے چلائی گئی 3 عید اسپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 اسپیشل عید ٹرین کراچی سے روانہ کیں، پہلی عید […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اب ٹیکس والے یہ شرط نہ لگادیں فائلر اور نان فائلر کی شادی نہیں ہوسکتی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں۔ تیمور جھگڑا نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت مند بچے کو جنم دیا جس کا نام عرفات رکھ دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جبل الرحمہ اسپتال کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال سےمتعلق پالیسی جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گی ہے اور رولز کے […]
کرم(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے کار تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 […]
لاہور(پی این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا سے […]
اسلام آباد(پی ای آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔ جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ لینے پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اندرونی مشاورت حکومت کی جانب سے مجوزہ 1.5 […]